مکہ مکرمہ میں غلاف خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا۔کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق غلام کعبہ کی تیاری کیلئے 670 کلوریشم استعمال کیا گیا ہے ۔فیکٹری کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور سو کلو گرام چاندی کا بھی استعمال کیاگیا ہے ۔کسوہ فیکٹری کا کہنا تھا کہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت بھی فراہم کی گئی ہے ۔
Leave feedback about this