دنیا

غزہ پر مستقل قبضے کا کوئی ارادہ نہیں، نیتن یاہو

غزہ پر مستقل قبضے کا کوئی ارادہ نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پر مستقل قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کا ہدف غزہ کو حماس سے چھڑانا اور اسرائیلی شہریوں کی بازیابی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ان مقاصد کے حصول کے بعد غزہ سے فوج کو واپس بلایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف غزہ نسل کشی کیس کی حمایت کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image