دنیا

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جوبائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑگئی ، امریکی میڈیا کا سروے آگیا

امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن

واشنگٹن ،غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جوبائیڈن کی صدار ت خطرے میں پڑ گئی ، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میںایک بارپھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آگئی ہے ۔امریکی میڈیا کی جانب سے جاری ایک سروے رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ پر بائیڈن کے طرز عمل کو 70 فیصد ووٹروں نے مسترد کردیا جبکہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے ووٹروں میں بھی صدر بائیڈن کی مقبولیت میں چالیس فیصد کمی آئی ہے ، سروے نتائج کے اعداد وشمار کے مطابق جوبائیڈن کی مقبولیت ان کے عہد صدارت کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image