تازہ ترین

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی ۔چیف جسٹس نے سماعت کرتے ہوئے آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منطوری کرلی ۔چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے ؟ اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں ۔عدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image