پاکستان

عظمیٰ اور علیمہ خانم نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا دی

عظمیٰ اور علیمہ خانم نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا دی

عظمیٰ اور علیمہ خانم نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا دی ۔تفصیلات کے مطابق عظمیٰ خانم اور علیمہ خانم نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹا۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے بانی کی بہنوں کی مسرت جمشید چیمہ سے کمرہ عدالت میں گفتگو ہوئی، مسرت جمشید چیمہ نے روپوشی کے دوران ہونے والی آزمائشوں اور مشکلات کے بارے میں بتایا۔جس پر علیمہ خان نے انہیں ڈانٹتے ہوئے کہا کہ جب بھائی کو آپ کی ضرورت تھی تو آپ چھپ گئے تھے، پارٹی میں مشکل چل رہی تھی اس لیے آپ نے پریس کانفرنس کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image