دلچسپ و عجیب

عطیات جمع کرنے کیلئے ایک ماہ میں 124کباب کھانے والا شخص مشکل کا شکار

ajeeb

لندن:برطانوی شخص نے بچوں کے ہسپتال کے عطیات کے لئے ا یک ماہ میں 124بڑی جسامت کے کتاب کھائے جس میں اب وہ بدہضمی کے ساتھ نفسیاتی کیفیت کا شکار ہیں۔پیشے کے لحاظ سے انجینئر ڈیس بریکے نے ماہ دسمبر میں 124کباب کھا کر1000برطانوی پاؤنڈ جمع کیے ہیں جو فرانس ہاؤس چلڈرن ہوسپائس کو دیئے جائیں گے۔اگرچہ وہ کھانے کے شوقین ہیں لیکن انہوں نے اب کھانے کے کسی چیلنج سے انکار کردیا ہے۔کیونکہ ایک ماہ میں 124کباب کھانا انہیں بھاری پڑ گیا۔یکم دسمبر کو انہوں نے کھانے کا چیلنج قبول کیا اور ہر روز و ہ برطانیہ میں کتاب فروخت کرنے والی مختلف دکانوں پر جاتے رہے اور وہاں سے روٹی میں گوشت بھرے کباب پیش میں اتارتے رہے۔اس کے لئے وہ اپنے دفتر میں پورے دن کچھ نہیں کھاتے تھے۔کام سے پانچ بجے واپسی کے بعد سونے تک انہیں چار کباب کھانے تھے۔دوسری شرط یہ تھی کہ لازمی تھا کہ کتاب کھانے میں صرف ڈیڑھ گھنٹے صرف ہوں اور یہی وجہ ہے کہ وہ کار چلاتے ہوئے بھی کتاب کھاتے رہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image