پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے وکیل نے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن جیتے گی۔

Leave feedback about this