شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کومنی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دیدیا۔نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور اس موقع پر شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے عدالت میں پیش ہو کر حاضر ی مکمل کروائی ۔احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیب نے شہباز شریف خاندانی سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

Exit mobile version