عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ، ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر ، بلوچستان کے پی میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔کینیڈین ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی بدامنی اور اغوا کا خطرہ ہے مغربی طرز کی ریستورانوں اور شاپنگ سینٹرز میں محتاط رہیں ۔ کینیڈین ہائی کمیشن کاکہنا ہے کہ دہشتگردی، بدمانی اور اغوا کا خطرہ ہے مغربی طرز کے ریستورانوں اور شاپنک سینٹرز میں محتاط رہیں کینیڈین ہائی کمیشن کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ،راولپنڈی ،لاہور اور کراچی میں سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ پر ہیں شہری ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں مظاہرے ہورہے ہوں
عمران خان کی گرفتاری ، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

عمران خان کی گرفتاری ، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری