گرفتار عمران خان کو عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

گرفتار عمران خان کو عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا

گرفتار عمران خان کو عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا

گرفتار عمران خان کو عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ روز گرفتار کیے گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پولیس لائنز میں لگنے والی عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا ، جہاں ان کے وکلاءپہنچ گئے ہیں ۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پولیس لائنز پہنچ گئے جو توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی کررہے ہیں ۔نیب ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائیگی

Exit mobile version