اسلام آباد:پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں۔معروف ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی کیلئے امریکی یا برطانوی لڑکا تلاش کررہی ہیں۔ وہ پاکستان سے باہر شادی کرنا چاہتی ہیں، انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں تاہم بیرون میں مقیم پاکستانیوں سے شادی کرسکتی ہیں اور وہیں رہنا چاہتی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
“شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ، پاکستانی پسند نہیں” اقرا وسیم
- by web_desk
- ستمبر 29, 2024
- 0 Comments
- 68 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this