تازہ ترین

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ، بلاول بھٹو

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ۔چینی ہم منصب کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو ستر سال ہوچکے ۔چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی ، مذاکرات کے دوران چینی وزیر خارجہ کیساتھ اہم امور زیر غور آئے ، بلاول کا کہنا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے پرامن افغانستان کے بارے میں دونوں ممالک متفق ہیں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی دلچسپی اور تجارتی تعلقات ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image