ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن سے بات کرنے کو تیار ہے۔ایم کیو ایم کراچی سے قومی اسمبلی کی 5 اور 10 صوبائی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) سے بات کرنے کو تیار ہے۔ایم کیو ایم این اے 243 کیماڑی، این اے 229، 230 اور 231 ملر کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ایم کیو ایم این اے 239 ڈسٹرکٹ ساو¿تھ پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے بھی تیار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں میں دس صوبائی نشستوں پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کراچی کی ان نشستوں کے علاوہ کسی بھی نشست پر بات کرنے کو تیار نہیں۔
Leave feedback about this