سید سعید الحسن کا پی ٹی آئی چھوڑنے امکان پاکستان Roze News
پاکستان

سید سعید الحسن کا پی ٹی آئی چھوڑنے امکان

سید سعید الحسن کا پی ٹی آئی چھوڑنے امکان

سید سعید الحسن کا پی ٹی آئی چھوڑنے امکان

پنجاب کے سابق وزیر سید سعید الحسن پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں سید سعید الحسن کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرینگے ۔پی ٹی آئی کی دور حکومت میں سعید الحسن صوبائی وزیر اوقا ف تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔اس کے علاوہ سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں ۔

Exit mobile version