اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کیخلا ف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماﺅں سے متعلق لاعلمی کا اظةار کردیا۔دوران سماعت وکیل نے کہا کہ دونوں کو اگر اڈیالہ جیل میں رکھاگیا ہے تو ملاقات کا موقع دیا جائے اس پر پولیس نے کہاکہ معلوم نہیں کہ ملیکہ بخاری او ر علی محمد خان کس کی تحویل میں ہیں
اسلام آباد پولیس کاعلی محمد اورملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار

اسلام آباد پولیس کاعلی محمد اورملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار