تازہ ترین

سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جارہا ہے،شیخ رشیدکا ٹویٹ

کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، آج کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے۔اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کروا دینگے۔اب کھیلیں گے نہ کھیلنے دینگے کی پالیسی پرآگئے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جارہا ہے حکومت کا اعتماد یا عدم اعتماد اس کے گلے پڑا گا اور رسوئی ہوگی۔شیخ رشید نے کہا کہ قوم کی بکنے اور بکنے والے ہر ممبر پر نظر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image