اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے سو فیصد انصاف کی توقع ہے ۔شوکت عزیز صدیقی سے سوال کیاگیا کہ آج سپریم کورٹ میں کیس لگا ہے اتنی دیر سے یہ کیس لگا کیا انصاف کی توقع ہے ، جوااپ نے الزام لگایا ،اگر سپریم کورٹ کہتی ہے چیئرین سامنے آئی چاہیں تو اس کے ثبوت ہیں ؟جواب میں انہوں نے کہا کہ ثبوت پہلے سے دیے ہوئے ہیں الزامات کی تردید نہ ہونا خود بہت بڑا ثبوت ہے ۔ان سے سوال کیا گای کہ مستقبل میں عدلیہ کو بیرونی دباﺅ سے پاک کرنے کیلئے کیا کچھ کیاجاسکتا ہے ۔
Leave feedback about this