دنیا

سوڈان سے 400 متاثرین کو جدہ پہنچا دیا گیا

سوڈان سے 400 متاثرین کو جدہ پہنچا دیا گیا

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اقتدار پر قبضے کیلئے جھڑپیں جاری ہیں جنگ زدہ ملک سے چار سو متاثرین کو لیکر فرانسیسی بحری جہاز جدہ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں فرانس کی وزارت خارجہ کے مطابق سوڈان سے مزید شہریوں کا انخلاکیاجائیگا برطانیہ ، امریکا ، کینیڈا ، اٹلی اور سوئیڈن کے شہریوں کو بھی نکالا جائیگا۔قبل ازیں فرانس کی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ لڑائی کے بعد سوڈان سے 936 افراد کا انخلا کرایا جاچکا ہے ۔سوڈان میں جھڑپوں سے اب تک پان سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image