ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا چار سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن کے مطابق343 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے کا ہوگیا ہے ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ 9 ڈالرز کم ہو کر 2003 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر زیادہ ہونے کی وجہ سے 2023 ڈالر فی اونس ہے ۔
معیشت و تجارت
سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی ؟
- by web_desk
- نومبر 6, 2023
- 0 Comments
- 70 Views
- 1 مہینہ ago

Leave feedback about this