سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
معیشت و تجارت
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ
- by web_desk
- جنوری 19, 2024
- 0 Comments
- 490 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this