کھیل

سلمان علی آغا کیچ ڈراپ کرنے کے دفاع میں آگے آئے

سلمان علی آغا کیچ ڈراپ کرنے کے دفاع میں آگے آئے

قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلپ کیچ لینا آسان نہیں، سلپ کیچ آسان نظر آتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کیچ کوئی بھی چھوڑ سکتا ہے، بابر بھی کیچ چھوڑ سکتا تھا۔ لیکن کوئی بات نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ دوسری سلپ میں زیادہ کیچز بنتے ہیں، بابر نے سوچا کہ کھڑے ہو جائیں، کیچ ڈراپ کرنا کھیل کا حصہ ہے، آسٹریلیا نے بھی کیچ ڈراپ کیے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image