دنیا

سلامتی کونسل نے حوثیوں سے جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

سلامتی کونسل نے حوثیوں سے جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

سلامتی کونسل نے حوثیوں سے جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثی باغیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سلامتی کونسل کے 15 مستقل ارکان میں سے 11 نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین سمیت 4 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور کسی بھی ملک نے قرارداد کی مخالفت نہیں کی۔سلامتی کونسل کی قرارداد میں بحری جہازوں کو حملے سے بچانے کے لیے امریکی قیادت میں ٹاسک فورس بنانے کی توثیق کی گئی۔قرارداد میں اسرائیلی تجارتی جہاز گلیکسی لیڈر اور اس کے 25 عملے کے ارکان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔واضح رہے کہ یمنی حوثیوں نے 19 نومبر کو جہاز پر قبضہ کر لیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image