انٹرٹینمنٹ

سجل علی کو 6 سال پرانی تصویر میں کیا ملا ؟

سجل علی کو 6 سال پرانی تصویر میں کیا ملا ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ سجل علی نے اپنے اور اداکارہ مریم انصاری کے درمیان دوستی کے بندھن کو یاد کرتے ہوئے ماضی کی تصویر شیئر کردی ۔سجل علی کی بہن اور اداکارہ صبور علی کی شادی اداکار علی انصاری سے ہونے کے بعد ان کی بہن مریم انصاری اور سجل علی کی پرانی دوستی اب رشتے داری میں تبدیل ہوچکی ہے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ سجل علی نے ایک فین پیج کی پوسٹ کو ری شیئر کیا اور اپنی اور مریم انصاری کی 6 سالہ پرانی دوستی کو یاد کیاانسٹا اسٹوری میں شیئر کیے گئے کولاج میں ان دونوں تصاویر میں سجل علی اپنی دوست مریم انصاری کے ہمراہ موجود ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image