معیشت و تجارت

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلاب زر میں اضافہ

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلاب زر میں اضافہ

کراچی ، اسٹیٹ بینک نے اکتوبر میں آنیوالے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے ۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ترسیلاب ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد ہیں ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب اسی کروڑ ڈالر ترسیلات پاکستان آئی ہیں ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں آٹھ ارب اسی کروڑ ڈالر ترسیلات پاکستان آئی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image