جے آئی ٹی نے 9 مئی کو جناح ہاﺅ س پر حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب کیاگیا ہے اور عمران خان کو جے آئی ٹی نے چوتھی مرتبہ طلب کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق عمران خان صرف ایک مرتبہ اب تک پیش ہوئے ، جے آئی ٹی کے ممبران کو دھمکانے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانے میں شکایت درج ہے
Leave feedback about this