سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی ۔سائفر کیس میں ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے کا امکان تھا۔سائفر کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Exit mobile version