برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کیساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملیں گے ۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ معمول کی دفاعی مصروفیات کا دورہ ہے دونوں ملکوں کے درمیان یہ دفاعی مصروفیات اہمیت کی حامل ہیں جنرل پیٹرک سینڈرز لاہور میں برطانیہ اور پاکستان کی پولیو ٹیموں کامقابلہ بھی دیکھیں گے ۔

Exit mobile version