رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج پاکستان Roze News
پاکستان صحت

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج کردیاگیارﺅف صدیقی کو تین دن پہلے دل کا دورے کے بعد ہسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ آئے ہوئے تھے متعلقہ عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث وہ کیفے ٹیریا میں چائے پی رہے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔

Exit mobile version