برطانیہ ، غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر لیبر پارٹی میں بغاوت دنیا Roze News
دنیا

برطانیہ ، غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر لیبر پارٹی میں بغاوت

برطانیہ ، غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر لیبر پارٹی میں بغاوت

برطانیہ ، غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر لیبر پارٹی میں بغاوت

برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد منظور نہ ہونے پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی ، حزب اختلاف کی جماعت میں واضح دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔افضل خان ودیگر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا ، افضل خان اور یاسمین قریشی سمیت کئی شیڈو وزراءعہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگی کا رروائیوں میں وقفے کیلئے پیش کی گئی لیبر پارٹی کی قرار بھی مسترد ہوگئی ۔

Exit mobile version