دنیا

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف پر آج میزائل حملہ کیا ہے تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ماسکو سے وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنیوالے یوکرینی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔دوسری جانب سے خارکیف سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی میزائل حملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image