ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہو ا ہے ۔ملک میں 2600روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ اکیس ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ۔2229 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہوگی
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا