انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کا سلمان خان کو عمراہ ادا کرنے کا مشورہ

راکھی ساونت کا سلمان خان کو عمراہ ادا کرنے کا مشورہ

ممبئی ، بھارتی اداکارہ راکھی ساونت (فاطمہ) نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔راکھی ساونت جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے گذشتہ دنوں عمرہ ادا کرنے گئی تھیں اور اب انہوں نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی عمرے کی ادائیگی کا مشورہ دیدیا۔راکھی ساونت نے عمرے کے دوران خانہ کعبہ کے سامنے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سلمان بھائی ان مقدس مقدمات پر آجائیں، عمرہ ادا کرنے آجائیں ، میں دعا کروں گی کہ آپ جلد عمر کرنے آئیں ۔راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ بالی ووڈ سے سب کو ان مقدس مقامات کی زیارت کیلئے آنا چاہیے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image