انٹرٹینمنٹ

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

رام چرن کے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش

تیلگوفلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونی ڈیلاکے ہاں شادی کے گیارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکار کے ہاں بیٹی کی پیدائش بیس جون بروز منگل کی صبح بھارتی حیدر آباد کے ایک ہسپتال میں ہوئی جس کا اعلان ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کی گیا۔اداکار کی نومولود بالکل صحت مند ہیں جبکہ ان کی اہلیہ اپا سنا کی حالت بھی بہتر ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image