دنیا

دوفلسطینی شہریوں کی فائرنگ ، 4 اسرائیلی ہلاک

دوفلسطینی شہریوں کی فائرنگ ، 4 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کرکے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنیوالے دونوں افراد کو ماردیاگیا ۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیاتھا۔حماس نے اسرائیلیوں کی ہلاکت کو فلسیطنیوں کی شہادت کا ردعمل قرار دیا ہے ۔علاوہ ازیں نابلس کے قریب سینکڑوں یہود ی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے کھیت جلا دیے ، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image