لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ دانیا انور نے کہا ہے مجھے دوسری محبت اور شادی کے بعد ہی اصل محبت کا احساس ہوا۔حال ہی میں اداکارہ دانیا انور دنیا نیوز کے مقبول ترین پروگرام “مذاق رات ” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ یک طرفہ بڑی بے وقوفی ہوتی ہے، جس میں دوسرا شخص محبت نہیں کرتا لیکن یک طرفہ محبت کرنے والا شخص اپنا وقت ضائع کر رہا ہوتا ہے۔ معصومیت کی وجہ سے ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا، میری خواہش ہے مجھے کسی ایسے کردار کی پیش کش کی جائے جس میں کم سے کم تین سے زائد محبت کرنے والے افراد کو قتل کروں۔
انٹرٹینمنٹ
دوسری محبت اور شادی کے بعد ہی اصل محبت کا احساس ہوا: دانیا انور
- by web_desk
- نومبر 29, 2024
- 0 Comments
- 42 Views
- 1 ہفتہ ago
Leave feedback about this