کراچی والوں کو عید کا تحفہ دیدیا گیا ، دودھ 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔دودھ فروشوں نے کراچی میں ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں یکمشت بیس روپے بڑھا دی ہے ۔دودھ ایک ہی جھٹکے میں 210 روپے سے 230 روپے فی لیٹر ہوگیا ، قیمت میں اضافے سے شہری پریشان ہوگئے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی دودھ فروشوں نے دوسری طرف حکومت سندھ کے احکامات ماننے سے بھی انکار کردیا ہے ۔دکان دار کا کہنا ہے کہ ہول سیل میں قیمتیں بڑھ گئیں ، جس کی وجہ سے دودھ مہنگا ہوگیا ۔
معیشت و تجارت
دودھ ایک ہی جھٹکے میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا
- by web_desk
- جولائی 3, 2023
- 0 Comments
- 698 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this