دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دوحہ جانیوالی قومی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہوگئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی ۔پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا ۔ائیر بس اے 320 طیارے میں فنی خرابی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں تاہم طیارے کا کراچی ائیرپورٹ پر معائنہ کیاگیا ۔پشاور کے مسافر پی آئی اے کے متبادل طیارے میں راچی سے دوحہ روانہ ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version