کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا کھیل Roze News
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

آئی سی سی کی پاکستانی پر یزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے پاکستانی پریز ینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی ۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے گئی ہیں، انہیں ڈی پور ٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے ۔زینب عباس کیخلاف بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیاتھا ، بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر تبصروں کو زینب سے منسوب کرکے ان کا تبصرہ قرار دیا تھا۔

Exit mobile version