سائنس و ٹیکنالوجی

درختوں سے جنگلی حیات اورسبزے کا ڈی این اے جمع کرنے والا ڈرون

درختوں سے جنگلی حیات اورسبزے کا ڈی این اے جمع کرنے والا ڈرون

زیورخ:سوئٹزرلینڈ میں ٹیکنالوجی کے ا یک مشہور ادارے کے ماہرین نے ڈرون نما ایک اڑن مشین بنائی ہے جو گھنے جنگل کے درختوں پر رہنے یا عارضی مسکن بنانے والے پرندوں اور دیگر جانوروں کے ڈی این اے جمع کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ خود درختوں کے تنوع کے بارے میں بھی ہماری معلومات بڑھا سکتا ہے۔ای ٹی ایچ زیورخ اور سوئس فیڈرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے مشترکہ طورپر یہ مشین بنائی ہے جس سے درختوں کی صحت،تنوع اور وہاں موجود جانوروں کی معلومات مل سکیں گی کیونکہ ہماری ڈیٹا بیس میں اب بہت ساری مخلوقات کا ڈی این اے جمع ہوچکا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image