تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اورگلگت میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اورگلگت میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں او ر گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ۔لوئر دیر اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔گلگت کے علاقے غذر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image