پاکستان جرائم

خاتون جج دھمکی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ شین کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی ۔دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کمرہ عدالت میں موجود افراد کو شور کرنے سے روک دیا۔وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں خاتون جج دھمکی کیس سے متعلق مختلف عدالتوں کے فیصلوں کے حوالے بھی دیئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image