تازہ ترین

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تین رب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کو دیدیا گیا ۔رائزٹو پروگرام سے 45 کروڑ ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض ملے گا۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پربات چیت جاری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image