حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے ، صندل خٹک انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے ، صندل خٹک

حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے ، صندل خٹک

حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے ، صندل خٹک

ٹک ٹاکر صند ل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھے سنگین دھمکیاں ملی ہیں ، حری شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے ۔حریم شاہ کے الزامات کی پہلے ہی تردیدی کرچکی ہوں ۔صندل خٹک کا کہنا ہے کہ مجھے سکیورٹی چاہیے کرک میں سکیورٹی کیلئے تھانے گئی تھی حریم شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی صندل خٹک کی درخواست مسترد کردی گئی تھی ۔سیشن جج اشفاق تاج نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرر دیکر خارج کردی تھی ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ مستقبل میں ایف آئی اے کو ناقابل ادراک جرم کی شکایت موصول ہو تو قانونی کارروائی کرے، درخواست گزار سکیورٹی کی فراہمی کیلئے پولیس کو درخواست دیں۔

Exit mobile version