پاکستان

جناح ہاﺅس حملہ ، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

جناح ہاﺅس حملہ ، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لاہور کے جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیرا ﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کوشناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیاگیا ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے حکام کو 4 روز میں شناخت کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان کو لاہور کے جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گذشتہ روز گرفتارکیاگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image