پاکستان جرائم

جلاﺅ گھیراﺅ کا مقدمہ ، فواد چوہدری ، فرح حبیب ودیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

جلاﺅ گھیراﺅ کا مقدمہ ، فواد چوہدری ، فرح حبیب ودیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں فرخ حبیب ، محمود الرشید ، فواد چوہدری ، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کردیں ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے باعث عبوری ضمانتیں مسترد کیں ۔عدالت نے قرار دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت گیارہ بجے ہوگی۔ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image