سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہیں۔جام کمال خان کی اہلیہ ماریہ جام کمال قومی اسمبلی کی نشست این اے 257 سے الیکشن لڑیں گی۔سابق وزیراعلیٰ جام کمال 2 صوبائی حلقوں پی بی 21 اور 22 سے الیکشن لڑیں گے۔
جام کمال کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لیں گی

جام کمال کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لیں گی