لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔اس حوالے سے اپیلٹ ٹربیونل نے ندیم شیروانی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔پی ٹی آئی کے این اے 119 سے امیدوار ندیم شیروانی نے آر او کے فیصلے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی۔
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد