حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار ہے پاکستان Roze News
پاکستان

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار ہے

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار ہے

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار ہے

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس طارق ندیم نے حماد اظہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔

Exit mobile version