لاہور:تیسرے ٹی 20میچ کیلئے قومی ٹیم سڈنی سیہوبارٹ پہنچ گئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کیدرمیان تیسرا اور آخری ٹی 20میچ کل کھیلاجائیگا، کینگروز کوسیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے دوسرے میچ کے ساتھ سیریز بھی جیت لی، آسٹریلوی ٹیم کا 148 رنز کا ہدف قومی ٹیم کیلئے پہاڑ بن گیا، پوری ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
کھیل
تیسرا ٹی 20:قومی ٹیم سڈنی سے بارٹ پہنچ گئی
- by web_desk
- نومبر 17, 2024
- 0 Comments
- 56 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this