اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی ، اس سے قبل عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ، عدالت نے مقرر ہ وقت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے سماعت جلد مقرر کرنے کی درخوست خارج کی ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کرتے ﺅے عمران خان کے وکلاءسے سوال کیا کہ توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر کیا کہتے ہیں؟عمران خان کے دوسرے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مرضی سے 29 اپریل کی تاریخ لی ، دو دن بعد الیکشن کمیشن کو خیال آیا ہے کہ تاریخ جلد مقرر کرنی ہے ۔
توشتہ خانہ کیس ، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

توشتہ خانہ کیس ، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج